سعودی عرب کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کرانے کی تجویز پیش

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 21ستمبر،2021

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اعلان کیا ہے سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کرانے کے لیے تیار ہے لیکن اس کے لیے وقت کا انتخاب دونوں ممالک مل کر ہی کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔نہوں نے یہ بات ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب گزشتہ کئی سالوں سے طالبان کے ساتھ رابطے میں نہیں ہے اور آئندہ بھی طالبان کے ساتھ رابطے ان کے وعدوں کو یقینی بنانے کے اقدامات پر ہوں گے۔


متعلقہ خبریں