سلمان خان کانئے بگ باس سیزن کے لیے تین سو پچاس کروڑ معاوضہ لینے کا اعلان

 

قومی آواز،
شوبز نیو ز 21ستمبر،2021

بالی وڈ کے مشہور اداکار سلمان خان نے بگ باس سیزن 15 کے لئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا معاوضہ 350 کروڑ روپے کی صورت میں لیں گے۔ سلمان خان کسی بھی ریلیٹی شو کے لئے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے میزبان ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بگ باس کے ہر سیزن کے لیے وہ اپنا معاوضہ بڑھا دیتے ہیں اور منتظمین بخوشی ان کا مطالبہ پورا کرتے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے بگ باس کی ہر قسط کے لیے پانچ کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا تھا۔


متعلقہ خبریں