ماہرہ خان گھریلو تشدد اور زیادتی جیسے جرائم کے خلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

 

قومی آواز،
شوبزنیو ز 23ستمبر،2021
اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے گھریلو تشدد اور زیادتی جیسے جرائم کی روک تھام کے لئے کامن ویلتھ کی مہم جوائن کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سب لوگوں کو اس مہم میں شرکت کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے لکھا کہ آئیں خاموشی توڑیں اور گھریلو تشدد اور زیادتیوں کے خلاف مل کر جد و جہد کریں۔


متعلقہ خبریں