ٹورنٹو اور جی ٹی اے میں کوئی بڑا اپ سیٹ نہیں ہو سکا، متوقع نتائج سامنے آئے، سروے

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 23ستمبر،2021

ایک تازہ ترین سروے رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے علاقوں میں حالیہ انتخابات میں کوئی بڑا اپ سیٹ سامنے نہیں آ سکا اور تقریبا وہی نتائج سامنے آئے جن کی توقع سروے میں کی جا رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ماہرین اور سروے رپورٹوں کے مطابق لبرل پارٹی سادہ اکثریت سے کامیاب ہوئی جبکہ کنزرویٹیو پارٹی اور این ڈی پی کو تقریبا اتنی ہی نشستیں ملیں جن کی توقع کی جارہی تھی اور وہ تمام بڑے رہنما بھی کامیاب ہوگئے اپنی اپنی سیاسی جماعتوں کے صفحہ اول میں شمار ہوتے ہیں۔


متعلقہ خبریں