مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، ترک صدر کا مطالبہ

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 23ستمبر،2021
ترکی کے صدر طیب اردوان نے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری 74سال سے اپنے حق خود ارادی کے منتظر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن سے اپنے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک سلگتا ہوا موضوع ہے جس کا تعلق جنوبی ایشیا کے امن اور استحکام سے ہے اس لئے اس مسئلے کا جلد ہونا ضروری ہے تاکہ خطہ کسی بھی انارکی سے محفوظ رہ سکے۔


متعلقہ خبریں