نیوزی لینڈ سے زرتلافی وصول کرنے کے لئے آئی سی سی میں جائیں گے، رمیز راجہ کا اعلان

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 23ستمبر،2021
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیزراجہ نے اعلان کیا ہے نیوزی لینڈ کی جانب سے عین وقت پرسیریز منسوخ کرنے کے فیصلے کے خلاف زر تلافی وصول کرنے کے لئے وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کو بھی اس بات کا احساس ہے کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ زیادتی کی ہے اور ہم زرتلافی کے مطلوبہ طریقہ کار کے تحت اپنے حق کے لیے لڑیں گے۔


متعلقہ خبریں