قومی آواز، بالی وڈ کی معروف فنکارہ کرینہ کپور کے بارے میں پتہ چلا ہے انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں کئی مرتبہ بڑے ناموں والے اداکاروں ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان اداکاروں میں عمران ہاشمی، جان ابراہم اور شاہ رخ خان جیسے بڑے اداکار بھی شامل ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ عمران ہاشمی کی شہرت کام کرنے کے حوالے سے اچھی نہیں ہے اس لئے انہوں نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا جبکہ دیگر فلموں کی کاسٹ کے بارے میں بھی انہیں یہی مشکل درپیش تھی جس وجہ سے انہوں نے وہ فلمیں نہیں کیں۔
شوبز نیو ز 23ستمبر،2021