برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن عمران خان کی درخت لگاؤ مہم کے معترف

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 24ستمبر،2021
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ملک میں اربوں کی تعداد میں جو درخت لگا رہے ہیں وہ ایک نہایت عمدہ کام ہے۔انہوں نے دنیا بھر کے رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ بھی عمران خان کی پیروی کرتے ہوئے درخت لگائیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جسے کم کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں