دورہ پاکستان منسوخ کیوں کیا، برطانوی حکومت اپنے ہی کرکٹ بورڈ سے ناراض

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 24ستمبر،2021
برطانوی اخبار دی ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام نے انگلش کرکٹ بورڈ کو پاکستان کے ساتھ شیڈول کے مطابق سیریز کھیلنے کے لیے کہا تھا مگر انگلش کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی کی بنیاد پر دورہ منسوخ کردیا جس پر بعض ذرا اور وزیراعظم بورس جانسن بورڈ سے ناراض ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ رپورٹ کے مطابق کرکٹ بورڈ نے یونین کے دباؤ میں آکر دورہ پاکستان منسوخ کیا جبکہ وزراء کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے پاک برطانیہ تعلقات متاثر ہوں گے۔


متعلقہ خبریں