امریکہ کی مخالفت کے باوجود روس سے مزید میزائل سسٹم خریدیں گے، ترک صدر کا دبنگ اعلان

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز 27ستمبر،2021

 

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان علان کیا ہے کہ امریکہ کی مخالفت کے باوجود روس سے مزید سسٹم خریدے گا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کسی کے دباؤ کو خاطر میں نہیں لائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح ملک کی سلامتی ہے  اور اگرضرورت پڑی  تو کسی کی ناراضگی کی پرواہ کیے بغیر مزید سسٹم بھی خریدے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ادائیگی کے باوجود امریکہ نے اسے ایف 35 طیارے فراہم نہیں کئے جس کے بعد روس سے خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں