ورلڈ ٹریڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیو ز 27ستمبر،2021

 

ماسکو میں ہونے والی 58ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کے سپاہی بلاول ضیاء نے اپنے حریف کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ان مقابلوں میں دنیا بھر کے ممالک سے ملٹری سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی شریک ہوئے۔یہ چیمپئن شپ ہر سال منعقد کی جاتی ہے جس میں دنیا بھر کے ملٹری سے تعلق رکھنے والے سپاہی شرکت کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں