ایئر کینیڈا نے جنوبی ایشیا اور وینکوور کے درمیان پروازوں کا آغاز کردیا

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 28ستمبر،2021
ایئر کینیڈا کے حکام نے اعلان کیا ہے ایشیا اور وینکوور کا روٹ بحال کر دیا گیا ہے اور جلد ہی پروازوں کا آغاز کردیا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کینیڈین باشندے دہلی جانے کے لیے اپنی ٹکٹ بک کرا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دہلی کے لیے پروازیں ٹورنٹو اور وینکوور سے براہ راست پیر سے شروع کی جائیں گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومتی کینیڈا نے انڈیا اوردوسرے کئی ممالک کے سفر سے پابندی اٹھا لی ہے اور اب لوگ ان ممالک کا سفر کر سکیں گے۔


متعلقہ خبریں