شہباز شریف اور خاندان منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری، برطانوی عدالت کا فیصلہ سامنے آ گیا

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 28ستمبر،2021
برطانوی عدالت میں چلنے والے منی لانڈرنگ کے ایک مقدمے میں عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں حکومت پاکستان کی جانب سے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ لندن کی عدالت میں درخواست جمع کروائی گئی تھی یہ فیصلہ اسی درخواست کے نتیجے میں سامنے آیا ہے۔ شہباز شریف کے ترجمان کے مطابق عدالت نے اس سلسلے میں پیش کئے گئے تمام مواد اور دیگر دستاویزات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے شہباز شریف کو کیس سے بری کرنے کا اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں