انضمام الحق کو دل کی تکلیف، ہسپتال میں داخل، اینجیوپلاسٹی کر دی گئی

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 28ستمبر،2021
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد لاہور کے مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی اینجیوپلاسٹی کردی گئی ہے اور انہیں فی الحال خصوصی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔خاندانی ذرائع کے مطابق انضمام الحق طبیعت میں بہتری محسوس کر رہے ہیں اور پہلے سے بہتر ہیں۔اہل خانہ نے مداحوں اور شائقین کرکٹ سے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں