انڈیا کے سپر اسٹار امیتابھ بچن پان مصالحہ کا اشتہار چلانے پرشدید تنقید کی زد میں 

 

 

قومی آواز،

شوبز نیو ز 28ستمبر،2021

 

انڈیا کے سپر اسٹار امیتابھ بچن ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ان پر یہ تنقید ایک پان مسالہ کے اشتہار کی وجہ سے کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انسداد تمباکو تنظیم نے ان سے اس اشتہار سے دستبردار ہونے کی اپیل کی تھی۔ ان کے کروڑوں مداحوں نے بھی ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس قسم کے اشتہاروں میں کام نہ کریں جو نوجوانوں کی صحت کی خرابی کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ امیتابھ بچن نے اس تنقید کے بعد مسالحے کے اشتہار سے خود کو الگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں