بلور اسٹریٹ پر دھماکے کی دھمکی، عمارت خالی کروا لی گئی، ایک مشتبہ شخص گرفتار

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 29ستمبر،2021
ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلور اسٹریٹ پر بم دھماکے کی اطلاع پر علاقہ کو کارڈن آف کیا گیا اور ایک قریبی عمارت کی تلاشی لی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
پولیس ترجمان کے مطابق دھماکے کی دھمکی دینے والے مشتبہ شخص کو علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ مبینہ بم دھماکے کی اطلاع پولیس کو رات 9 بجے موصول ہوئی تھی جس کے بعد بم اسکواڈ اور ٹیم روانہ کی گئی۔ پولیس کے مطابق علاقے سے ایک پیکٹ قبضے میں لیا گیا ہے جبکہ اس واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔


متعلقہ خبریں