پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 29ستمبر،2021
پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس دورے کے دوران دو چار روزہ میچ اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستانی ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا جائے گی اورتمام میچز 28 اکتوبر سے 15نومبر کے درمیان کھیلے جائیں گے۔ اس دورے کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں