کم عمر نوجوانوں اور بچوں کے لیے فائزر ویکسین کو ترجیح دی جائے، محکمہ صحت اونٹاریو

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 30ستمبر،2021
اونٹاریو کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ کم عمر نوجوانوں اوربچوں کے لئے فائزر ویکسین ہی بہترین ہے اور جہاں موڈرنا اور فائزر دونوں موجو د ہوں وہاں فائزر ویکسین کو ہی ترجیح دی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حکام نے فائزر ویکسین کو 18 سے 24 سال تک کی عمر کے گروپ کے لئے بہترین قرار دیا ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب فائزر کے علاوہ دیگر ویکسین سے ہارٹ کی کچھ پیچیدگیاں سامنے آئیں۔


متعلقہ خبریں