انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر معذرت کر لی

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 30ستمبر،2021

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے دورہ پاکستان سو کرنے پر معذرت کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بورڈ نے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ انگلش ٹیم اگلے سال پاکستان کا تفصیلی دورہ کرے گی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ای سی بی نے دورے کی منسوخی پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اور فلاح کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی کیا گیا تھا تاہم اس کا بہت برا امپیکٹ سامنے آیا جس کا اندازہ نہیں تھا۔


متعلقہ خبریں