کراچی میں سمندری طوفان کی پیش گوئی، اسپیشل ریسکیو یونٹ سڑکوں پر آگیا

 

قومی آواز

قومی نیو ز 1،اکتوبر ،2021

کراچی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے سمندری طوفان شاہین کی پیشگوئی کے بعد تمام اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور اسپیشل ریسکیو یونٹ کی ٹیم سڑکوں پر پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ اگلے دو سے تین دنوں میں کراچی میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کا خطرہ ہے جس سے بچاؤ کیلئے انتظامات کیے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں شہریوں کو بھی خبردار کر دیا گیا ہے۔ شہر میں عام تعطیل کر دی گئی ہے اور شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں۔


متعلقہ خبریں