قطر طالبان سے ناراض، اقدامات کو مایوس کن قرار دے دیا

قومی آواز
عالمی نیو ز 1،اکتوبر ،2021

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن ثانی نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ قطر کو افغان طالبان کے اقدامات سے مایوسی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان ماضی کی جانب واپس جا رہے ہیں اور ان کے خواتین سے متعلق اقدامات درست سمت میں نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ قطرطالبان کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے اور اس میں اسے ناکامی ہو رہی ہے۔


متعلقہ خبریں