قدیم قبائل کے قومی دن کے موقع پر جسٹن ٹروڈو غیر حاضر، معذرت قبول نہیں، قومی چیف

قومی آواز
کینیڈین نیو ز 4،اکتوبر ،2021
قدیم قبائل کے قومی دن کے موقع پر ہونے والی تقریب میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی عدم موجودی اور ان کی معذرت کے بعد قبائلی اجلاس میں قومی چیف روزانی ارتھ بال نے اعلان کیا کہ اجلاس کو وزیراعظم کی معذرت قبول نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ واضح رہے کہ کینیڈا کے پرانے اسکولوں کے گراؤنڈ سے قدیم قبائلی بچوں کی سینکڑوں لاشیں برآمد ہوئی تھیں جنہیں نئے آنے والوں نے مار کر دفنا دیا تھا۔ اس انکشاف کے بعد قدیم قبائل اور حکومت کے درمیان سرد مہری پائی جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں