عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کردی گئی، میت لواحقین کے حوالے

قومی آواز

قومی نیو ز 4،اکتوبر ،2021

پاکستان کے عظیم فنکار عمر شریف کی نماز جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پاکستانی سفارت خانے کے عملے کے افراد اور کثیر تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد میت ورثا کے حوالے کر دی گئی اور توقع ہے کہ منگل یا بدھ تک میت پاکستان منتقل کر دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں