توہین آمیز خاکے بنانے والا جل کر خاک، ٹریفک حادثے میں مارا گیا

قومی آواز
عالمی نیو ز 4،اکتوبر ،2021

بد نام زمانہ سویڈش کارٹو نسٹ لارس ولکس اس وقت اپنے انجام کو پہنچ گیا جب اس کی گاڑی سیکیورٹی کے باوجود ایک ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے بعد وہ اپنے دو سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ بیچ سڑک پر ماراگیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کوئی قاتلانہ حملہ نہیں تھا بلکہ ایک حادثہ تھا۔ واضح رہے کہ القاعدہ نے ورکس کو مارنے والے کے لئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا تھا۔


متعلقہ خبریں