کسانوں کے مطالبات کی حمایت پر سدھو اور پریانکا گاندھی گرفتار

قومی آواز
عالمی نیو ز 4،اکتوبر ،2021
بھارت کے معروف سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کو کسانوں کے مطالبات کی حمایت کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے ان کے ساتھ کانگریس کی رہنما پر یانکا گاندھی و دیگر متعدد رہنماؤں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اترپردیش اور پنجاب باڈر کو بند کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جبکہ لکھنؤ میں پولیس اور سیاسی کارکنان کے درمیان تصادم بھی ہوئے ہیں۔ اس سے قبل بھارتی وزیر نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھا دی تھی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


متعلقہ خبریں