بالی ووڈ فنکار شاہ رخ خان بیٹے کی گرفتاری سے پریشان، دوستوں کو گھر آنے سے منع کردیا

قومی آواز
شوبز نیو ز، 5 اکتوبر ،2021
بالی وڈ کے فن کار شاہ رخ خان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ بیٹے کی گرفتاری کے بعد سے سخت پریشانی کا شکار ہیں اور انہوں نے مدد کے لیے آنے والے اپنے دوستوں کو گھر آنے سے بھی منع کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔شاہ رخ خان کے بیٹے اریان کی منشیات کے کیس میں گرفتاری کے بعدانہیں سوشل میڈیا پر مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد بالی ووڈ فنکاروں نے شاہ رخ خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔


متعلقہ خبریں