آئی پی ایل کی نئی ٹیم کی مالیت 30 سے 40 ارب روپے تک پہنچ سکتی ہے، آئی پی ایل حکام

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 6 اکتوبر ،2021
آئی پی ایل کی جانب سے نئی فرنچائز کے اعلان کے بعد توقع کی جا رہی ہے اس نئی ٹیم کی قیمت 30 سے 40 ارب روپے تک جا سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
آئی پی ایل نے نئی ٹیم کی قیمت 20 ارب روپے مقرر کی ہے مگر حکام کا کہنا ہے کہ اس میں دو گنا تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ پنجاب ٹیم کے مالک کا کہنا ہے کے نئی ٹیموں کی فروخت کے حوالے سے کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے اور ٹیم کی قیمت مقررہ قیمت سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں