پینڈورا پیپرز منظر عام پر، ایف بی آر نے معلومات اکٹھا کرنا شروع کردیں

قومی آواز
قومی نیو ز، 6 اکتوبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ پنڈورہ پیپرز کے منظر عام پر آنے کے بعد بورڈ آف ریونیو نے پیپرز میں شامل پاکستانیوں کی معلومات اکٹھا کرنا شروع کر دی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان پیپرز میں سات سو کے لگ بھگ پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے چیئرمین نے سٹاف کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس میں موجود ڈیٹا کو اپنے پاس موجد ڈیٹا سے چیک کریں تاکہ اصل حقائق تک پہنچا جا سکے۔


متعلقہ خبریں