تمام وفاقی ملازمین اور مسافروں کے لئے ویکسین لگوانا لازمی قرار، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 7 اکتوبر ،2021
وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ تمام وفاقی ملازمین اوراندرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے ویکسین لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اس سلسلے میں متعلقہ لوگوں کو ایک مہینے کا وقت دیا گیاہے کہ وہ خود کو کورونا سے محفوظ کرنے کے لئے ویکسین لگوا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بغیر نہ تو کوئی وفاقی ملازم دفتر آ سکے گا اور نہ ہی کوئی مسافر کسی بھی ذریعے سے سفر کر سکے گا۔


متعلقہ خبریں