تحریک طالبان پاکستان نے آئین سے بغاوت کی تو فوج بھرپور جواب دے گی، شیخ رشید

 

قومی آواز

قومی نیو ز، 7  اکتوبر ،2021

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تنظیم تحریک پاکستان طالبان نے اگرآئین پاکستان سے بغاوت کی تو فوج بھرپور جواب دے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں مزید کہا کہ ٹی  ٹی پی میں اور بھی کئی گروہ شامل ہوئے ہیں جن کا انہیں علم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل انفارمیشن مینجمنٹ سینٹر بنایا گیا ہے اور یہ ادارہ غیرملکیوں کی سکیورٹی اور نیشنل ایکشن پلان کے امور دیکھے گا۔


متعلقہ خبریں