ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان دنیا کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے، وینڈی شرمن

قومی آواز
عالمی نیو ز، 9 اکتوبر ،2021
امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان دنیا کے لئے اہمیت رکھتا ہے۔انہوں نے یہ بات امریکہ سے پاکستان کے دورے پر پہنچنے کے بعد کہی۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں جو بائیڈن عمران خان کو فون کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس سے دونوں رہنماؤں کے درمیان مثبت گفتگو ہو سکتی ہے۔وہ جو بائیڈن کے بر سر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی پہلی بڑی سفارتکار ہیں۔


متعلقہ خبریں