آصف علی زرداری نانا بن گئے، بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

قومی آواز
قومی نیو ز، 12 اکتوبر،2021
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد آصف علی زرداری نا نا اور بلاول بھٹو زرداری ماموں بن گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے ماموں بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔ بختاور بھٹو زرداری نے بھی اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بچے کی تاریخ پیدائش 10 اکتوبر بتائی۔


متعلقہ خبریں