بھارت کے غیر موزوں مطالبات کی وجہ سے مذاکرات کامیاب نہیں ہو رہے،چین

قومی آواز
عالمی نیو ز، 12 اکتوبر ،2021
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت اور چین کے درمیان والے مذاکرات ناکامی سے دوچار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ چین نے الزام لگایا ہے کہ بھارت کے نامعقول اور غیر موزوں مطالبات کی وجہ سے یہ مذاکرات کامیاب نہیں ہو رہے۔ چین نے بتایا کہ 17 ماہ سے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے مگر اسے کم کرنے کے لیے بھارت کی جانب سے کوئی مناسب بندوبست نہیں کیا جا رہا۔


متعلقہ خبریں