کرسٹینا رونالڈو نے ایک اور انٹرنیشنل ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 12 اکتوبر ،2021
مشہور زمانہ فٹ بال پلیئر رونالڈو نے ورلڈ کپ کے میزبان ملک قطر کے خلاف دوستانہ میچ کھیلتے ہوئے مخالف ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ کرسٹینا رونالڈو کا 181 واں میچ تھا اور انہوں نے یہ میچ کھیل کر سرجیو راموس کا 180میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رونالڈو نے کھیل کے سینتیسویں منٹ میں ٹیم کا کھاتا کھولا جس کے بعد جوزف ونڈے اور اندر سلوا نے ایک ایک گول کر کے ٹیم کو کامیابی دلائی۔


متعلقہ خبریں