کینیڈا اور امریکا کے درمیان بارڈر اکتوبر میں کھول دیا جائے گا

 

قومی آواز

کینیڈین نیو ز، 13  اکتوبر ،2021

خبر ملی ہے کہ کینیڈا اور امریکہ کے درمیان بارڈر کو نومبر میں آمد و رفت کے لئے کھول دیا جائے گا تاہم اس بارڈر سے صرف انہی شہریوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی جنہوں نے ویکسی نیشن کروا لی ہے۔ امریکی ایڈمنسٹریشن کے مطابق 19 ماہ سے بند بارڈر اور بندرگاہوں کو کینیڈین اور میکسیکو کے شہریوں کے لیے کھولنے کی تجویز ہے۔ اس بات کا اعلان کانگریس مین برائن گنز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا۔


متعلقہ خبریں