پاکستان کے مایہ ناز کامیڈین ماجد جہانگیر مالی مشکلات کا شکار، سڑک پر آ گئے

قومی آواز
شوبزنیو ز، 13 اکتوبر ،2021
پاکستان کے مقبول کمیڈین اور لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے فنکار ماجد جہانگیر آجکل شدید مالی بحران کا شکار ہیں اور آج کل فالج کا شکار ہو کر انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ماجد جہانگیر کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ سڑکوں پر کھڑے ہو کر لوگوں سے امداد کی اپیل کرتے ہیں۔ انہوں نے صدر پاکستان اور گورنر سندھ سے بھی مالی مدد کی اپیل کی ہے جس کا اب تک کوئی جواب نہیں ملا ہے۔


متعلقہ خبریں