خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹی ٹونٹی قومی کپ جیت لیا

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 14 اکتوبر ،2021
خیبرپختونخوا کی کرکٹ ٹیم نے سٹی سینٹر پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر قومی ٹی ٹوئنٹی فائنل جیت لیا۔ افتخاراحمد کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جنہوں نے 16 گیندوں پر ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 45 رنز کی جارحانہ زننگز کھیلی اور تین وکٹیں بھی حاصل کیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس میچ میں سینٹرل پنجاب کا مڈل آرڈر مکمل طور پر فیل ہو گیا اور کامران اکمل اور احمد شہزاد کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہیں ہو سکا۔


متعلقہ خبریں