سابق صدر بل کلنٹن صحت کے مسائل سے دوچار، انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل

قومی آواز
عالمی نیو ز، 15 اکتوبر ،2021

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کی طبیعت شدید ناساز ہے اور انہیں ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ خون کی کسی بیماری میں مبتلا ہیں اور انفیکشن کا شکار ہیں۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا معائنہ کرنے کے بعد 24 گھنٹے آبزرویشن میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں