افغان طالبان کا پی آئی اے سے کم کرایوں کا مطالبہ، پی آئی اے نے آپریشن معطل کر دیا

قومی آواز
قومی نیو ز، 15 اکتوبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ کابل پر قابض افغان طالبان نے پی آئی اے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانیوں کو کم کرائے پر سفر کروائے بصورت دیگر اس کا کابل آپریشن معطل کر دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ افغان طالبان کے اس مطالبے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کابل کے لیے اپنی تمام پروازیں بند کر دی ہیں اور پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان طالبان کے اس مطالبے پر ان سے براہ راست بات کریں۔


متعلقہ خبریں