ذیشان ملک شکوک و شبہات کی زد میں، ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 15 اکتوبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شکوک و شبہات کی بنا پر کرکٹر ذیشان ملک کو ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے کے لیے منع کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہیں نے کرپشن کورٹ کے آرٹیکل 1,7 اور 4 کے تحت عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وہ تحقیقات مکمل ہونے تک کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ تحقیقات کے منطقی انجام تک پہنچنے کے بعد ان کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں