بولی وڈ میں کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبر گرم، جلد تفصیل بتاؤں گا،وکی کوشل

 

قومی آواز

شوبز نیو ز، 18  اکتوبر ،2021

بالی ووڈ کے سپر اسٹارز کترینہ کیف اور وکی کوشل کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ دونوں جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بالی ووڈ میں یہ خبر گرم ہونے کے بعد دونوں کی جانب سے خاموشی سامنے آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وکی کوشل نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ جلد اس بارے میں تمام تفصیلات میڈیا کو بتائیں گے۔ ان کے اس بیان کے بعد اب اس خبر کی تصدیق ہو گئی ہے کہ دونوں جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔


متعلقہ خبریں