ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، عمان نے پاپوانیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

 

قومی آواز

اسپورٹس نیو ز، 18  اکتوبر ،2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے دی۔ عمان کے الامارات کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں عمان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم پاپوانیوگنی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاپوا نیو گنی نے مقررہ 20 اوورز میں ایک سو تیس رن بنائے جواب میں عمان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 13.4 اوورز میں ہدف حاصل کر کے پاپوا نیو گنی کو شکست دے دی۔


متعلقہ خبریں