طالبان کی جانب سے خودکش حملہ کرنے والے بمباروں کے لواحقین میں امدادی رقم تقسیم

قومی آواز
عالمی نیو ز، 21 اکتوبر ،2021
کابل کی طالبان انتظامیہ نے افغان جنگ کے دوران خود کو بم سے اڑانے والے خودکش بمباروں کے لواحقین میں امدادی رقوم تقسیم کی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
امارات اسلامیہ افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کابل میں خود کش بمباروں کے لواحقین میں امدادی رقوم اور دیگر اشیاء تقسیم کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خودکش بمباروں کے طفیل ہی آج افغانستان میں طالبان کا قبضہ ہے۔


متعلقہ خبریں