پی ڈی ایم کی جانب سے مہنگائی کے خلاف پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

قومی آواز
قومی نیو ز، 22 اکتوبر ،2021
اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ محاذ پی ڈی ایم کی جانب سے ملک بھر میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مطاہروں کاآغاز کر دیا گیا ہے۔آج بعد نماز جمعہ ملک بھر میں پی ڈی ایم کے کارکنوں نے سڑکوں پرآ کر احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مہنگائی بے روزگاری سے نجات پانے کے لیے موجودہ حکومت سے چھٹکارہ پانا ضروری ہے۔


متعلقہ خبریں