پابندی کے خاتمے کے بعد خانہ کعبہ میں پہلا جمعہ، ہزاروں نمازیوں کی شرکت

قومی آواز
عالمی نیو ز، 22 اکتوبر ،2021
مکہ مکرمہ میں ڈیڑھ سال بعد مسجد الحرام میں پابندیوں کے خاتمے کے بعد آج پہلا نماز جمعہ منعقد ہوا۔ اجتماع میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
اس موقع پر سماجی فاصلے کے لئے لگائے اسٹکر اور سماجی فاصلہ ختم کر دیا گیا تھا جس کے بعد مسجد الحرام میں ہزاروں افراد نے آکر نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر خانہ کعبہ اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھاا ور نمازیوں نے کندھے سے کندھا ملا کر نماز ادا کی۔


متعلقہ خبریں