ٹورنٹو اور مسی سا گہ میں گینگ وار تصادم جاری،ایک ہلاک متعدد زخمی، پولیس حکام

 

قومی آواز

کینیڈین نیو ز، 25  اکتوبر ،2021

ٹورنٹواور مسی ساگا کے سینئر پولیس افسران کا کہنا ہے کہ کئی مقامات سے گینگ وار کارندوں کی فائرنگ کرنے اور دنگے فساد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور ایک شخص کی ہلاکت اور کئی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایلنگ ٹن ایونیو پر فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی اور ایک ٹیکسی ڈرائیور زخمی حالت میں پایا گیا جسے اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اس کے علاوہ کئی مقامات پر فائرنگ اور کئی زخمیوں کے اسپتال میں پہنچنے کی اطلاع ہے۔


متعلقہ خبریں