انڈیا مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں کے مطابق حل کر دے تو ہمارا اس سے کوئی جھگڑا نہیں، وزیراعظم عمران خان

 

قومی آواز

قومی نیو ز، 25  اکتوبر ،2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کردے تو ہمارا اس سے کوئی  جھگڑا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات سعودی عرب انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہی جہاں وہ تین روزہ دورے پر پہنچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات لازوال ہیں۔ہر برے وقت میں سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور پاکستان بھی سعودی عرب کی دوستی اور تعلق کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔


متعلقہ خبریں