بھارتی فلم سٹار شلپا شیٹی نے منت پوری کرنے کے لیے اپنا آدھا سر منڈوا لیا

قومی آواز
شوبز نیو ز، 27 اکتوبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ بھارتی فلم سٹار شلپا شیٹی نے اپنی ایک منت پوری کرنے کے لیے اپنا آدھا سر منڈوا لیا ہے۔ شلپ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ا شیٹی کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ منت اپنے شوہر راج کندرا کی رہائی کے لئے مانگی تھی جو ان کی ضمانت کے بعد اب پوری ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ راج کندرہ فحش فلموں کی ریکارڈنگ اور انہیں پھیلانے کے الزام میں زیر حراست تھے۔


متعلقہ خبریں