چین نے ایک ملین ڈالر کی امداد افغانستان پہنچا دی، مزید پچاس لاکھ ڈالر کا وعدہ

قومی آواز
عالمی نیو ز، 29 اکتوبر ،2021
چین نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں خراب معاشی حالات کے پیش نظر چین نے ایک ملین ڈالر سے زائد کی امداد افغانستان پہنچا دی ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
جبکہ چین نے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ وہ افغانستان کو مزید پچاس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا تاکہ وہ اپنے معاشی بحران سے نمٹ سکے۔چین کا کہنا ہے کہ یہ امداد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی گئی ہے۔امارات اسلامیہ افغانستان کے ترجمان زبیح اللہ مجاہد نے اس چینی امداد کی موصولی کی تصدیق کر دی ہے۔


متعلقہ خبریں