دنیا کو ماحولیات کے حوالے سے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، جی ٹوئنٹی اجلاس سے جسٹن ٹروڈوکا خطاب

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 1نومبر،2021
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ دنیا کو ماحولیات کے حوالے سے مزید کام اور اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ کاربن ا میشن کو زیرو پوائنٹ تک لانا ایک بہت بڑا چیلنج ہے اس کے لیے دنیا کے تمام ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ اجلاس میں شرکت کے بعد وزیراعظم اسکاٹ لینڈ روانہ ہوگئے جہاں وہ ماحولیات کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کریں گے۔


متعلقہ خبریں